1

کمشنر لاہور کا ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

News Discuss 
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے پرائس مجسٹریٹس اور پیرا فورس کو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کی مؤثر نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ https://www.city42.tv/18-Jul-2026/208946

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story